کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی حالت میں گرفتار 2 ملزم اسپتال میں دم توڑ گئے

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی حالت میں گرفتار 2 ملزم اسپتال میں دم توڑ گئے۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زخمی حالت میں گرفتار دو ملزم اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔