Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی حالت میں گرفتار 2 ملزم اسپتال میں دم توڑ گئے

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی حالت میں گرفتار 2 ملزم اسپتال میں دم توڑ گئے
March 22, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی حالت میں گرفتار 2 ملزم اسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کےمطابق  کراچی کے علاقے  کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں  زخمی حالت میں گرفتار دو ملزم اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔