Friday, December 9, 2022

کراچی،چیئرمین کیبل آپریٹرایسوسی ایشن خالد آرائیں کی والدہ کو سپرد خاک کردیاگیا

کراچی،چیئرمین کیبل آپریٹرایسوسی ایشن خالد آرائیں کی والدہ کو سپرد خاک کردیاگیا
کراچی ( 92 نیوز)    چیئرمین کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن خالد آرائیں کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ،  خالد آرائیں کی والدہ کی نمازجنازہ  گلشن اقبال بلاک چار کی جامع مسجد ربانی میں ادا کی گئی ۔ نمازجنازہ میں کراچی کے سیاسی ،سماجی  شخصیت سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،اورخالد آرائیں سے اظہار افسوس کیا۔ مرحومہ کو  عیسیٰ نگری قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا۔