Wednesday, November 30, 2022

کراچی:پی ٹی آئی کا یوم دفاع پر ‘‘پاکستان زندہ باد’’جلسے کا اعلان

کراچی:پی ٹی آئی کا یوم دفاع پر ‘‘پاکستان زندہ باد’’جلسے کا اعلان
  کراچی(92نیوز)تحریک انصاف کا یوم دفاع پر کراچی میں ‘‘پاکستان زندہ باد’’جلسہ کرنے کا اعلان۔  چھ ستمبر کو نشتر پارک میں جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے۔ عمران خان نےاس بارے میں کہا ہے کہ کراچی کے حالات کے پیش نظر جلسے کا فیصلہ کیا تمام پاکستانی قومی پرچم ساتھ لے کر جلسے میں شرکت کریں۔