Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی:پی ایس او کے ٹرمینل پر آگ لگ گئی

کراچی:پی ایس او کے ٹرمینل پر آگ لگ گئی
February 11, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پی ایس او کے ٹرمینل بی کیماڑی میں آگ لگ گئی۔ خوفناک آگ کی اطلاع ملتےہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ  فائربریگیڈ کی 5گاڑیوں نے موقع پر آگ بجھاناشروع کر دیا ہے ۔