Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی:پی آئی اے کی پرواز پی کے 787 سات گھنٹے تاخیر کا شکار

کراچی:پی آئی اے کی پرواز پی کے 787 سات گھنٹے تاخیر کا شکار
May 24, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی ائیرپورٹ پرپی آئی اےکی پروازپی کےسیون ایٹ سیون سات گھنٹےتاخیرکاشکار ہوگئی،مسافرسخت پریشانی میں مبتلاہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرپی آئی اےکی پروازپی کےسیون ایٹ سیون سات گھنٹےتاخیرکاشکارہوگئی،ائیرپورٹ پرموجودمسافرذہنی اذیت میں مبتلاہیں اورپروازکی روانگی کاانتظارکررہےہیں۔ پروازپی کےسیون ایٹ سیون کوآج صبح دس بجےکراچی سےلندن کیلئے روانہ ہوناتھاتاہم پروازکی روانگی میں تاخیرکی وجہ سامنےنہ آسکی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔