Friday, December 1, 2023

کراچی:پرویز مشرف کلفٹن میں واقع نجی اسپتال میں داخل

کراچی:پرویز مشرف کلفٹن میں واقع نجی اسپتال میں داخل
March 13, 2016
کراچی(92نیوز)پرویز مشرف کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع نجی اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔ سابق صدر کی کمر میں شدید درد، اسپتال میں ان کی کمر اور گردن کا ایم آر آئی کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا ۔ واضح رہے کہ  مشرف کی گزشتہ روز ایک ٹانگ سُن ہو گئی تھی ۔