Saturday, July 27, 2024

کراچی:پاک کالونی میں بال بم حملے میں ملوث2ملزم گرفتار

کراچی:پاک کالونی میں بال بم حملے میں ملوث2ملزم گرفتار
July 31, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بال بم حملے میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے گئے ہیں ۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق شہزاد اور ساجد نے حملے کیلئے ریکی کی جبکہ دو ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں ۔ دوسری جانب عزیزآباد میں حساس ادارے کا فیکٹری پر چھاپہ مبینہ ٹارگٹ کلر عمران پکڑا گیا ہے۔