Wednesday, August 4, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

کراچی:ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز کو مل گئی

کراچی:ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز کو مل گئی
May 21, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز کو مل گئی ہے ۔ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ہو گئےتھے جبکہ یہ  واقعہ ایک بج کر ستاون منٹ پر پیش آیا۔
We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.