کراچی،نیو چالی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،تین افراد جھلس گئے
![کراچی،نیو چالی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ،تین افراد جھلس گئے](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/fire-at-karachi-5.jpg)
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے نیو چالی میں رہائشی عمارت میں آگ بھڑکنے سے تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔
فائر بریگیڈ کے عملے نے شعلوں پر قابو پالیا جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیاگیا۔