Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی:ناظم آباد میں شہری کی فائرنگ،2مبینہ ڈاکو مارے گئے

کراچی:ناظم آباد میں شہری کی فائرنگ،2مبینہ ڈاکو مارے گئے
July 31, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے ناظم آباد اردو بازار کے قریب شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو مارے گئے۔  پولیس کے مطابق دونوں ملزم ایک کار سوار سے  لوٹ مار کر رہے تھے جس نے فائرنگ کر دی  دوسری جانب سچل میں پولیس مقابلے میں بھی ایک ملزم ہلاک ہوگیا ہے جبکہ ایک  پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔