Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی:متحدہ اور ن لیگ کا ضلع جنوبی کی بلدیاتی حکومت کیلئے معاہدہ

کراچی:متحدہ اور ن لیگ کا ضلع جنوبی کی بلدیاتی حکومت کیلئے معاہدہ
December 26, 2015
  کراچی(92نیوز)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان ضلع جنوبی کی بلدیاتی حکومت کیلئے معاہدہ طے پاگیا ، ضلعی چیئرمین ایم کیو ایم اور وائس چیئرمین ن لیگ کا ہوگا۔