Thursday, December 1, 2022

کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم جماعت کا کمانڈرفضل گل گرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم جماعت کا کمانڈرفضل گل گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم جماعت کے کمانڈر فضل گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظٰم کے کمانڈڑ فضل گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ سی ٹٰی ڈی ذرائع کےمطابق گرفتار دہشت گرد سکولوں اور ایف سی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے ۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گرد دو ہزار سات سے ملا فضل اللہ کے ساتھ کام کر رہا تھا ۔