کراچی:سی ٹی ڈی کو جدید ٹیکنالوجی سےآراستہ کردیا گیا
کراچی(92نیوز)دہشتگردی کی روک تھام کیلئے محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
ونگ کو دو فور جی لوکیٹر فراہم کر دیئے گئے ہیں فور جی لوکیٹرملنے سے سی ٹی ڈی کو دہشتگردوں تک رسائی حاصل ہو سکے گی ۔اس سے قبل سندھ پولیس کے پاس ٹو جی کے لوکیٹر تھے ۔