Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی:رضویہ میں پولیس کا سرچ آپریشن،14مشتبہ افراد زیرحراست

 کراچی:رضویہ میں پولیس کا سرچ آپریشن،14مشتبہ افراد زیرحراست
April 2, 2016
کراچی (92نیوز)کراچی کے علاقے رضویہ  میں پولیس کے سرچ آپریشن میں اسٹریٹ کریمنل سمیت چودہ  مشتبہ افراد کر حراست میں لے لیا گیا ۔ گرفتار مشتبہ افراد کے قبضے سے  اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا گیا ۔