Sunday, October 2, 2022

کراچی،تاجروں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنیوالا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی،تاجروں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنیوالا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (92 نیوز) کراچی میں پولیس نے تاجروں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنے والے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔
ملزم تاجروں کو اغو کر کے تاوان وصول کرتا تھا۔
تاوان کی رقم ایزی پیسہ کے ذریعے وصول کی جاتی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزم دس سے زائد تاجروں کو اغو کر کے لاکھوں روپے بٹور چکا تھا۔
گرفتار ملزم کے خلاف کھارادر تھانے میں مقدمہ بھی درج ہے۔