Wednesday, September 28, 2022

کراچی:بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی،4ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی:بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی،4ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقے بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی میں چارملزم گرفتارکر لئے گئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں  سےاسلحہ اورموٹرسائیکل برآمدکرلی گئی۔