Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی:اےایس ایف کی کارروائی،دبئی جانیوالامسافرگرفتار

کراچی:اےایس ایف کی کارروائی،دبئی جانیوالامسافرگرفتار
May 12, 2016
  کراچی(92نیوز)ایئر پورٹس سکیورٹی فورس کی کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے دبئی جانے والے مسافر نوابزادہ ریحان چانڈیو کو گرفتار کرلیا ترجمان کے مطابق مسافر سے ایک لاکھ اماراتی درہم برآمد ہوئے ہیں ۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق نوابزادہ ریحان چانڈیو نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے سکس زیرو نائن سے دوبئی جارہا تھا  جب ان کی تلاشی لی گئی تو ان سے  ایک لاکھ اماراتی درہم برآمد ہوئے قانون کے مطابق کسی بھی مسافر کو10ہزار ڈالر یا اس کے مساوی کرنسی بیرون ملک لے جانے کی اجازت ہوتی ہے  ذرائع کا کہنا ہے کہ نوابزادہ ریحان چانڈیو  پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غیبی خان چانڈیو کے بھائی ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔