Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی:آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ،نئی قیمت 42روپے کلو ہوگئی

کراچی:آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ،نئی قیمت 42روپے کلو ہوگئی
October 8, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں دو روپے اضافہ کردیا گیا  جس کے بعد آٹے کی نئی قیمت بیالیس روپے فی کلو ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں دو روپے اضافہ کردیا گیاجس کےبعد فی کلو آٹا بیالیس روپے میں فروخت ہونے لگا پچاس کلو ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت  ایک ہزار آٹھ سو روپے تھی جو ریٹ بڑھنے کے بعد ایک ہزار نو سو پچیس روپے ہوگی،پچاس کلو فائن آٹا سو روپے کے اضافے کے ساتھ دو ہزار پچیس روپے میں فروخت ہونے لگا۔ ریٹیل مارکیٹ میں فائن آٹا چھیالیس روپے فی کلو سے بڑھ کر اڑتالیس روپے کا ہوگیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔