Saturday, July 27, 2024

کراچی:امن کے حوالے سے سکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ

کراچی:امن کے حوالے سے سکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ
March 21, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں دہشت گردوں کےگردگھیرا مزید تنگ ایس ایس یوکمانڈوز نےشہر کےتیس سےزائدحساس مقامات کی سیکورٹی سنبھال لی۔۔ ایس ایس یو کےجوان رات بھرگلشن اقبال،شاہراہ فیصل، صدر، کلفٹن اور ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کرتےرہے۔ ایس ایس یو کےڈی ایس پی کاکہنا تھاکہ فلیگ مارچ موجودہ سکیورٹی صورتحال کےپیش نظر کیا گیا۔