Saturday, October 1, 2022

کراچی:اتحاد ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4دہشت گرد گرفتار

کراچی:اتحاد ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4دہشت گرد گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی کے اتحاد ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں  کالعدم ٹی ٹی پی کے چار دہشت گرد گرفتارجبکہ  اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے پکڑے گئے دہشت گردوں کا سرغنہ چند روز قبل مقابلے میں مارا گیا تھا۔