Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی شہدا قبرستان آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی

کراچی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی شہدا قبرستان آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی
February 14, 2018

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شہدا قبرستان پہنچے اور شہدا کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ارکان رابطہ کمیٹی نے فاتحہ خوانی بھی کی  ۔

اس موقع پر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ شہدا کے خاندان ہماری پہلی ذمہ داری ہیں ۔