Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی، ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دوگروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

کراچی، ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دوگروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
August 18, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی کے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے گولیاں لگنے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو ئے۔

صورتحال پر کنٹرول کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔