Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی،کورنگی کی کچرہ کنڈی سے مہر لگے بیلٹ پیپرزبرآمد

کراچی،کورنگی کی کچرہ کنڈی سے مہر لگے بیلٹ پیپرزبرآمد
July 28, 2018
کراچی ( 92 نیوز )  عام انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کا ثبوت سامنے آگیا ہے ۔کراچی کے علاقے  کورنگی کی کچرہ کنڈی سے  مہر لگے بیلٹ پیپرز برآمد ہو گئے ۔ استعمال شدہ بیلٹ پیپرز پر پیپلزپارٹی،ایم کیوایم امیدواروں کے انتخابی نشانات پر مہر لگی ہے۔نشانات پر مہر لگے بیلٹ پیپرز کے کچرہ کنڈے سے ملنے کے بعد کئی سوالات جنم لینے لگے ہیں ۔