Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی،پی ایس 93 میں پریذائیڈنگ افسر نے اپنی جگہ دوسرے شخص کو بھیج دیا

کراچی،پی ایس 93 میں پریذائیڈنگ افسر نے اپنی جگہ دوسرے شخص کو بھیج دیا
July 23, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) انتخابی عملے کی مبینہ دھاندلی 92نیوز منظر عام پر لے آیا،کراچی کے حلقہ پی ایس 93 میں انتخابی عملے نے دھوکے بازی  کی ۔ حلقہ پی ایس 93 میں پریذائیڈنگ افسر وحیداللہ کو اپنی جگہ دوسرے شخص کو بھیجنے پرگرفتار کر لیا گیا  ،  جعلی پریذائیڈنگ افسر بن کر آنے والا شخص زبیر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے، ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔