Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی،پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ نامزد

کراچی،پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مراد علی  شاہ وزیر اعلیٰ سندھ نامزد
August 11, 2018
کراچی ( 92 نیوز)کراچی میں پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مرادعلی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ نامزد کردیا گیا۔ اجلاس میں  اسپیکر کیلئے آغاسراج درانی کے نام کی منظوری دی گئی  جبکہ ریحانہ لغاری کو ڈپٹی اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب  سندھ اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں نے پیر کو مشترکہ اجلاس طلب کرلیا  ہے ۔