Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی،پٹرول بلز میں 5کروڑ کی خوردبرد کرنے پر پولیس افسر کو10سال قید

کراچی،پٹرول بلز میں 5کروڑ کی خوردبرد کرنے پر پولیس افسر کو10سال قید
July 31, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی احتساب عدالت نے سندھ پولیس کے پیٹرول بلز کی مد میں 5 کروڑ روپے خوردبرد کرنے کے الزام میں پولیس افسر تنویرحسین طاہر کو 10 سال سزا قید کی سزا سنا دی پولیس کے پیٹرول بلز کی مد میں 5 کروڑ روپے کا جرم ثابت ہونے پر احتساب عدالت کے منتظم جج نے 2 سال بعد فیصلہ سنادیا ،سابق اے آئی جی لاجسٹک تنویرحسین طاہر کو 10 سال سزا قید اور اڑھائی کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ۔ عدالت نے ریفرنس کے شریک ملزم فدا حسین شاہ کو بری کردیا  ، نیب ریفرنس کے مطابق پولیس افسران نے رقم سی این جی اسٹیشن کے نام پر جاری کی، لیکن پولیس کو پیٹرول نہیں ملا  ۔