Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی،پولیس نے الیکشن کیلئے بسیں پکڑناشروع کردیں

کراچی،پولیس نے الیکشن کیلئے بسیں پکڑناشروع کردیں
July 24, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) شہرقائد میں الیکشن سے قبل ہی پولیس نے بسیں پکڑنا شروع کردیں، شہر میں پہلے ہی بسوں کی قلت کے باعث شہری خوار ہو کر رہ گئے ۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ پولیس معاوضہ ادا کئے بغیر گاڑیاں ساتھ لے جارہی ہے، خوف کی وجہ سے مزید گاڑیاں سڑکوں پر نہیں نکالیں ۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ پولیس کی زیادتیوں کا نوٹس لے۔