Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی،مصطفی کمال کے دور نظامت کے منصوبوں کی تحقیقات شروع

کراچی،مصطفی کمال کے دور نظامت کے منصوبوں کی تحقیقات شروع
March 9, 2018

کراچی (92 نیوز) کراچی میں اینٹی کرپشن نے مصطفی کمال کے دور نظامت کے منصوبوں کی تحقیقات شروع کر دی۔
نائنٹی ٹو نیوزکو موصول دستاویزات کےمطابق یہ بھی معلوم کیا جائے گا کہ ٹریٹمنٹ پلانٹ کی 65 ایکڑ زمین کس طرح الاٹ کی گئی۔
اس حوالے سے اینٹی کرپشن نے ایم ڈی واٹر بورڈ، سینیئر ڈائریکٹر کے ایم سی اور سب رجسٹرار جمشید ٹاون سے فوری ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
اینٹی کرپشن نے ریکارڈ کے حصول کے لئے پروجیکٹ ڈائریکٹر لائینز ایریا کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔