Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی،جیالوں کی بلاول سے ملنے کی کوشش ، سکیورٹی نے روک دیا

کراچی،جیالوں کی بلاول سے ملنے کی کوشش ، سکیورٹی نے روک دیا
January 15, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں جیالوں نے بلاول بھٹو سے ملنے کی کوشش کی تو سکیورٹی اہلکاروں نے روک دیا ۔

 سکیورٹی اہلکاروں نے گاڑی کے سامنے آنیوالوں کو دھکے دیئے جس پر کارکنوں نے احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی ۔

ایک کارکن سڑک پر لیٹ گیا ۔

جیالوں کا کہنا ہے کہ  سیکورٹی انچارج کےخلاف شکایت کرنا چاہتے تھے ۔ ہمارا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔