Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی،آصف زرداری نے فرحت اللہ بابر کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

کراچی،آصف زرداری نے فرحت اللہ بابر کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا
March 7, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) آصف زرداری نے فرحت اللہ بابر کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا ، فرحت اللہ بابر طویل عرصے سے آصف زرداری کے ترجمان تھے ۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ میں پیپلز پارٹی مخالف خطاب کی وجہ سے فرحت اللہ بابر کو آصف علی زرداری کے ترجمان کے عہدے سے ہٹایا گیا۔

 آصف زرداری کے نئے ترجمان کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔