Monday, November 28, 2022

کرائسٹ چرچ: کین ولیم سن نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کرائسٹ چرچ: کین ولیم سن نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
  کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک) کین ولیم سن کو نیوزی لینڈکی  کرکٹ ٹیم کا کپتان مقررکر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کین ولیم سن کو نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے ۔ ولیم سن کو تینوں فارمیٹ کےلئے کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔کین ولیم سن پچیس سالہ نوجوان کھلاڑی ہے جو ٹیم کے ساتھ 2010سے وابستہ ہے ۔ واضح رہے کہ کین ولیم سن کیویز کے 34ویں کپتان ہیں ۔