Saturday, July 27, 2024

کتے کی سرفنگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کتے کی سرفنگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی
August 4, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) انسانوں کے بعد اب جانوروں نے بھی سرفنگ شروع کردی جبکہ پانی کی لہروں پر بھرپور سرفنگ کرتے کتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ گہرے پانی کی لہروں پر سرفنگ کرتے  اس کتے کو  زرا بھی گھبراہٹ نہ ہوئی بلکہ اس کا پانی پر سفر ایسے تھا گویا خود کو پانی کا بادشاہ سمجھ رہا ہے ۔ سرفنگ کے وقت کتے کی خوشی بھی صاف نمایاں تھی ، اور چاہنے والوں نے بھی ویڈیو کو خوب چاہا اور داد دینے کیلئے ویڈیو  وائرل کردی۔