Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کتا اپنی پینٹنگز سے انسانوں اور جانوروں کی مدد کرنے لگا

کتا اپنی پینٹنگز سے انسانوں اور جانوروں کی مدد کرنے لگا
February 7, 2018

لندن ( 92 نیوز ) جانوروں کی صلاحیتیں کئی بار انسانوں کو حیران کردیتی ہیں ، اب اس کتے کو ہی دیکھ لیں جو ایسی خوبصورت پینٹنگز بناتاہےجسے دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔

دلچسپ بات یہ کہ اس کتے کی تمام پینٹنگز مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہیں اور ان سے حاصل ہونےوالی  آمدنی کتوں کے ساتھ ساتھ انسانوں کی فلاح پرخرچ ہوتی ہے۔