کبیروالا : مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک 2فرار

کبیروالا(92نیوز)کبیروالا میں تھانہ سرائےسدھوکی حدود میں مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کےمطابق کبیر والا میں تھانہ سرائے سندھ کی حدود میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں ۔