Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کبیروالا:نجی اسکول کی طالبہ نے پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی

کبیروالا:نجی اسکول کی طالبہ نے پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی
August 20, 2016
کبیر والا (92نیوز)قوم کی ہونہار بیٹی نے بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے ۔  کبیر والاکے نجی اسکول کی طالبہ نے ملتان بورڈ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ طالبہ ماہ زیب نے پانچ سو پانچ نمبروں میں سے پانچ سو چار نمبر لے کر پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔