Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کاہنہ: وڑائچ گاؤں میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

کاہنہ: وڑائچ گاؤں میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
April 5, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ کے وڑائچ گاؤں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔