Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کاہنہ : فیکٹری کی چھت گرنے سے چار مزدورجاں بحق ،متعدد ملبے تلے دب گئے

کاہنہ : فیکٹری کی چھت گرنے سے چار مزدورجاں بحق ،متعدد ملبے تلے دب گئے
September 4, 2015
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت  کاہنہ کے علاقے  میں فیکٹری کی چھت گر گئی جس سے 4مزدور جاں بحق جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔ تفصیلات کےمطابق   لاہور  کے علاقے کاہنہ میں  روہی نالے پر  گارمنٹس فیکٹری  کی چھت گر گئی جس سے4مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد مزدوروں کے  ملبے تلے دبنے کی اطلاعات ہیں  گئے ۔ فیکٹری  انتظامیہ کی میڈیا نمائندوں سے ہاتھا پائی بھی ہوئی اور نائنٹی ٹو نیوز کے کیمرہ مین وسیم اشرف پر تشدد کیا گیا ۔ اس موقع پر کیمرہ مین پر تشدد کرنے والے دو افراد کو پولیس نے فوراً  گرفتار کر لیا ۔