کانگو کی پارلیمان میدان جنگ بن گئی، ارکان گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال
برازاویل (92 نیوز) کانگو کی پارلیمان میدان جنگ بن گئی، ارکان گتھم گتھا ہوگئے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔
کانگو کی پارلیمنٹ میں کرسیاں بھی چل گئیں، ہنگامی آرائی صدر فیلکس کے اپنے پیشرو جوزف کابیلا کی جماعت کے ساتھ اتحادی حکومت ختم کرنے کے اعلان پر شروع ہوئی۔