کانگو وائرس میں مبتلا افغانی اسلام آباد میں دم توڑ گیا

اسلام آباد(92نیوز)کانگو وائرس میں مبتلا افغانی اسلام آباد کے ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔
کانگو وائرس میں مبتلا مریض افغانی پچھلے کچھ دنوں سے زیر علاج تھا ۔
ڈبلیو ایچ او نے افغانی کی موت کانگو وائرس کی وجہ سے ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔