Wednesday, September 28, 2022

کامیڈی کنگ عمر شریف کی طبیعت ناساز، ایئربس کو جرمنی روکنا پڑا

کامیڈی کنگ عمر شریف کی طبیعت ناساز، ایئربس کو جرمنی روکنا پڑا
September 29, 2021 ویب ڈیسک

برلن (92 نیوز) کامیڈی کنگ عمر شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ ایئربس کو جرمنی روکنا پڑا۔

عمر شریف کو ہلکا بخار ہے۔ ڈاکٹروں کے مشورے سے ان کو جرمنی میں رات ٹھہرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمر شریف کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں کہا عمر شریف تھوڑی تھکاوٹ محسوس کر رہے تھے۔ ان کی طبیعت ٹھیک رہی تو آج سفر جاری رکھ سکیں گے۔