Thursday, October 6, 2022

کامیڈی سے بھرپور نئی اینیمیٹیڈ فلم ’’اَرلی مین‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

کامیڈی سے بھرپور نئی اینیمیٹیڈ فلم ’’اَرلی مین‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم ’’اَرلی مین‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹرنک پارک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی انسانی ارتقاء کے ابتدائی دور کی عکاسی کررہی ہے جب زمین پر عظیم الجثہ جانوروں کا راج تھا اور انسان کی بقا نہایت مشکل تھی، ایسے میں ڈگ نامی نوجوان اپنے قبیلے کے لوگوں کو نہ صرف ان خطرات سے محفوظ رکھتے ہوئے متحد رکھتا ہے بلکہ ان کی خوراک کا انتظام بھی کرتا ہے ۔

اسٹوڈیو کینل کے تحت 50ملین ڈالر میں تیار ہونے والی اسٹاپ موشن تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم آئندہ سال 26جنوری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے