Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ”ہاٹ پرسوئٹ“ 8مئی کو ریلیز ہو گی

کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ”ہاٹ پرسوئٹ“ 8مئی کو ریلیز ہو گی
May 1, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) آسکر ایوارڈ اپنے نام کرنے والی ہالی وڈ اداکارہ رِیس وِدرسپون نے سوفیا ورگیرا کے ساتھ اس بار مداحوں کو ہنسانے کی ٹھان لی ہے۔ کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”ہاٹ پرسوئٹ“ کا رنگارنگ پریمئر لاس اینجلس میں سجا۔ فلم آٹھ مئی کو سینماگھروں کا رخ کریگی۔ فلم ”ہاٹ پرسوئٹ“ میں رِیس ایک ایسی نااہل پولیس آفیسر کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایک منشیات فروش کی بیوہ ڈینئیلا کو منشیات فروش گینگ سے بچانے کی کوشش کرتی ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں مائیکل موسلے، میتھیو نیگرو اور ہارلے گریم شامل ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔