Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ”فسٹ فائٹ“ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ”فسٹ فائٹ“ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
September 24, 2016
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ”فسٹ فائٹ“ کا پہلا ٹیزر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی دو ٹیچرز کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے کو فائٹ کا چیلنج دیتے ہیں۔ فلم کی ہدایات رچی کین نے دی ہیں جبکہ مصنف وین روبی چاکس ہیں۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں کرسٹینا ہینڈرکس‘ جوآنا گارشیا سویشر شامل ہیں۔ فلم کی ریلیز آئندہ سال متوقع ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔