Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کامیڈی، کرائم اور تھرل سے بھرپور فلم ‘‘کل یور فرینڈز’’ کا پہلا ٹریلر جاری، چھے نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

کامیڈی، کرائم اور تھرل سے بھرپور فلم ‘‘کل یور فرینڈز’’ کا پہلا ٹریلر جاری، چھے نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
August 25, 2015
نیویارک (ویب ڈیسک) کامیڈی، کرائم اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ‘‘کل یور فرینڈز’’ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم چھے نومبر کو سنیما گھروں میں دھوم مچائے گی۔ ہالی ووڈ فلم ‘‘کل یور فرینڈز’’ کی کہانی جان نیون کے ناول پر مبنی ہے جس میں نفسیاتی مسائل کا شکار ایک نوجوان موسیقی کی محفلیں سجا کر اپنے ہی دوستوں کو ایک ایک کر کے قتل کر دیتا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری اوون ہیرس نے دی ہے جبکہ فلم میں مرکزی کردار نکولس ہالٹ نے نبھایا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سکرین، جیمز کارڈن، روزانا ارکویٹ، ٹام ریلے، جارجیا کنگ، کریک رابرٹس، ایڈورڈ ہاگ اور ایلا اسمتھ شامل ہیں۔