Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کامونکی : ن لیگ کی ریلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا پتھراؤ

کامونکی : ن لیگ کی ریلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا پتھراؤ
July 24, 2015
کامونکی(92نیوز)کامونکی، ن لیگ کی ریلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا پتھراؤ، کئی افراد زخمی ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسر کو دونوں پارٹیوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق کامونکی کے قریب نون لیگ کی ریلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں نےپتھراؤ کیا،جس سےکئی کارکن زخمی ہوئے اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ الیکشن کمیشن نے تصادم کا نوٹس لے لیااور ریٹرننگ افسر کو دونوں پارٹیوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی ۔