Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کالعدم ٹی ٹی پی کو بھارتی فنڈز نہ ملے تو کمر ٹوٹ جائے گی ، فواد چودھری

کالعدم ٹی ٹی پی کو بھارتی فنڈز نہ ملے تو کمر ٹوٹ جائے گی ، فواد چودھری
August 21, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کالعدم ٹی ٹی پی کو بھارتی فنڈز نہ ملے تو کمر ٹوٹ جائے گی۔

فواد چودھری کا کہنا ہے افغانستان میں ایسی حکومت چاہتے ہیں جس پر تمام گروپوں کا اتفاق ہو۔ کابل حکومت سے طالبان کے مذاکرات کرانے کی کوشش کی لیکن اشرف غنی کا رویہ درست نہیں تھا۔

 ادھر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا جامع حکومت کے قیام کیلئے طالبان کی یقین دہانیوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔