Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کالعدم تنظیم کے تشدد سے چار پولیس اہلکارشہید، دو سو ترپن زخمی ہو چکے، عثمان بزدار کا ٹویٹ

کالعدم تنظیم کے تشدد سے چار پولیس اہلکارشہید، دو سو ترپن زخمی ہو چکے، عثمان بزدار کا ٹویٹ
October 28, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کالعدم تنظیم کے تشدد سے چار پولیس اہلکارشہید، دو سو ترپن زخمی ہو چکے ہیں۔

عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کالعدم تنظیم کا پولیس پر تشدد اور فائرنگ انتہائی قابل مذمت ہے۔ ملوث افراد کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے گا۔