Friday, January 27, 2023

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر افغانستان میں مارا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر افغانستان میں مارا گیا

کابل (92 نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر افغانستان میں مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق احسان اللہ عرف عمر خطاب صوبہ پکتیکا میں آپریشن کے دوران ہلاک ہوا۔ احسان اللہ عرف عمر خطاب افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔