Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کالعدم تحریک طالبان سوات کا کمانڈر گرفتار

 کالعدم تحریک طالبان سوات کا کمانڈر گرفتار
July 14, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے  بلدیہ ٹاون میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے  کالعدم تحریک طالبان سوات کا کمانڈر گرفتارکرکے  ملزم سے ہینڈ گرینیڈ اور پستول برآمد کرلیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگرد عقل نواب نے  چنداہم انکشافات کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ آپریشن ضرب عضب شروع ہوا تو کراچی میں پناہ لی۔ سوات میں پولیس پر متعدد حملے کئیے ہیں طالبان کمانڈر عقل نواب کا کہنا تھا کہ  میں اور میرے کارندے بم تیار کرنا اور تمام تر اسلحہ چلانا جانتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اہم انکشافات جلد سامنے آئیں گے۔